counter easy hit

چوہدری منیر احمد وڑائچ کا چوھدری ظفر اقبال ککرالی کی والدہ کی وفات پر اظہار افسوس

فرانس (میاں عرفان صدیق) پاکستان مسلم لیگ ق فرانس کے سینئر رہنماء چوہدری منیر احمد وڑائچ بھاگوالیہ نے پاکستان عوامی تحریک فرانس کے سابق صدر اور پیرس کی کاروباری شخصیت چوھدری ظفر اقبال کی والدہ ماجدہ کی وفات پر گہرے رنج وغم کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اللہ رب العزت اپنے پیارے نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے طفیل مرحومہ کو جنت الفردوس میں اعلی مقام اور لواحقین کو صبر جمیل عطاء فرمائے آمین۔

چوھدری ظفر اقبال ککرالی سے تعزیت کےلئے 00923086502365 پر رابطہ کیا جا سکتا ہے۔

Ch Munir

Ch Munir

Ch Zafar

Ch Zafar