counter easy hit

پاکستان پیپلزپارٹی نظریاتی جماعت ہے :ملک منیر احمد

 Munir Ahmad

Munir Ahmad

پیرس(عمیر بیگ)چیئرمین بلاول بھٹو کی جانب سے صوبائی اور ضلعی تنظیموں کو توڑ کر نئے سرے سے تنظیم سازی کے فیصلے کوسراہتے ہیں۔ ان خیالات کا اظہار پاکستان پیپلز پارٹی فرانس کے جنرل سیکرٹری ملک منیر احمد نے یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہاکہ پاکستان پیپلزپارٹی نظریاتی جماعت ہے جسے بانی چیئرمین ذوالفقار علی بھٹو شہید نے پروان چڑھایا۔ تنظیم سازی کے حوالے سے ہم بہتر حکمت عملی مرتب کرکے ہی پارٹی میں نئی روح اور جدت پیدا کرسکتے ہیں