counter easy hit

کرپشن کیخلاف احتساب وقت کی اہم ضرورت ہے :ملک منیر احمد

Munir Ahmad

Munir Ahmad

پیرس (عمیر بیگ)آرمی چیف کی طرف سے ملک میں کرپشن کے خاتمے کا بیان خوش آئند ہے، ان خیالات کا اظہار پیپلز پارٹی پاکستان پیپلز پارٹی فرانس کے جنرل سیکرٹری ملک منیر احمد نے میڈیا سے ایک ملاقات میں کیا۔انہوں نے کہا کہ ملک میں کرپشن کا راج ہے۔آئے روز نئے نئے سکینڈل بالخصوص پانامالیکس نے قوم کو ہلا کر رکھ دیا ہے۔ایسے موقع پر آرمی چیف جنرل راحیل شریف کا بیان خوش آئند ہے۔بلا تفریق، بلا امتیاز احتساب سے کرپٹ عناصر اپنے انجام کو پہنچیں گے