counter easy hit

پیپلز پارٹی کی جڑیں عوام میں ہیں، ملک منیر احمد

 Munir Ahmad

Munir Ahmad

پیرس(عمیر بیگ)کرپشن میں جوبھی ملوث ہو اس کو سزا ملنی چاہیے، پیپلز پارٹی کی جڑیں عوام میں ہیں اور آنے والے دنوں میں پیپلز پارٹی دوبارہ وہی عروج حاصل کرلے گی ، ان خیالات کا اظہار پاکستان پیپلز پارٹی فرانس کے جنرک سیکرٹری ملک منیر احمد نے یس اُردو سے کیا ،انہوں نے کہا کہ بلاول بھٹو زرداری پارٹی معا ملات کو انتہائی فہم کے ساتھ چلا رہے ہیں،انہوں نے کہا کہ پیپلز پارٹی کی تنظیم سا ز ی بہت جلد مکمل کرلی جا ئے گی۔