counter easy hit

شریف فیملی کیخلاف ریفرنس دائر کرنیکا فیصلہ جمہوری تقاضا ہے،ملک منیر احمد

Munir Ahmad

Munir Ahmad

پیرس(عمیر بیگ)پیپلزپارٹی کا وزیر اعظم نو ازشریف اور شر یف خاندان کیخلاف آرٹیکل 62اور63پر پورا نہ اترنے پر الیکشن کمیشن میں ریفرنس دائرکرنیکا فیصلہ دراصل ایک جمہوری تقاضاہے ، ان خیالات کا اظہار پاکستان پیپلز پارٹی فرانس کے جنرل سیکرٹری ملک منیر احمد نے ایک ملاقات میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کیا، انہوں نے کہا کہ کیونکہ نوازشریف ،شہبازشر یف اسحاق ڈار سمیت دیگر لیگی قائدین منی لانڈرنگ میں ملوث رہے۔