counter easy hit

میونخ میں سیدنا ابو بکر صدیق سیمینار 25 اپریل بروز ہفتہ منعقد ہو گا

Hazrat Abu Bakar Siddiq Razi Allah Anhu

Hazrat Abu Bakar Siddiq Razi Allah Anhu

جرمنی (حسنات احمد سے) جرمنی کے مشہور شہر میونخ میں سیدنا ابو بکر صدیق سیمینار 25 اپریل بروز ہفتہ منعقد کیا جائے گا۔ سیمینار میںتلاوت و نعت شریف اور خطاب ہوگا۔

شرکائے سیمینار کو کھانا پیش کیا جائے گا ۔ سیمینار میں جانشین مصطفے حضرت ابو بکر صدیق کی زندگی کے حالات زندگی کے حوالے سے علامہ صاحبزادہ حسنات احمد مرتضے خصوصی خطاب کرینگے۔ احباب کو شرکت کی دعوت دی جاتی ہے۔