counter easy hit

ملتان:موٹرسائیکل چور رنگے ہاتھوں پکڑاگیا؛ پولیس کے حوالے

Multan pkragya motorcycle

Multan pkragya motorcycle

ملتان ……ملتان میں شہریوں نے موٹرسائیکل چور کو رنگے ہاتھوں پکڑ لیا اور خوب دھلائی کرنے کے بعد پولیس کے حوالے کر دیا ۔
ملتان میں بوسن روڈ پر شفیق نامی شخص ایک موٹر سائیکل چوری کرنے کی کوشش کررہا تھا کہ شہریوں نے اسے رنگے ہاتھوں پکڑ لیا اور پھر خوب دھلائی کرنے کے بعد پولیس کو اطلاع دی جس پر پولیس نے موقع پر پہنچ کر مبینہ چور کر حراست میں لے لیا ۔