counter easy hit

ہائی کورٹ کا فیصلہ سچائی کی فتح ہے :عاطف خان مجاہد

Mujahid Khan Atif

Mujahid Khan Atif

پیرس(نمائندہ خصوصی)لاہور ہائی کورٹ کی طرف سے اْن کے خلاف توہین عدالت کی کارروائی کو کالعدم قرار دینے اور اپنے حق میں آنے والے فیصلے کو سچائی کی فتح ہے، ان خیالات کا اظہار عاطف خان مجاہد رہنما تحریک انصاف فرانس نے یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ حکومتی ایمائپر الیکشن کمیشن اور نادرا کا گٹھ جوڑ سامنے آگیا ہے۔لاہور ہائیکورٹ کی جسٹس عائشہ ملک نے الیکشن کمیشن آف پاکستان اور ایاز صادق کے خلاف دائر کردہ رٹ پٹیشن کو منظور کرلیا ہے