پیرس،دنیائے کرکٹ کے مایہ ناز آل رائونڈر،پاکستانی کرکٹ ٹیم کا سرمایہ ، فرانس کے دورہ میں پیرس کے ایفل ٹاور کی خوبصورت یادوں میں نعیم چوھدری،نعمان اسلم
عثمان نعیماور طاہر عباس گورائیہ، چوہدری صفدر گوندل، محسن گوندل کے علاوہ ابو بکر گوندل اور شائقین کرکٹ اپنے قومی ھیرو کے ساتھ علی اشفاق کے کیمرہ میں خوبصورت یادوں کے ساتھ




















