counter easy hit

ماہ رمضان کی آمد کی پیامبر شب برآت کسی عید سے کم نہیں ، دعا ہے اللہ کریم سے کہ میرے وطن کا ہرگوشہ امن وسکون کا گہوارہ ہو، محمد احسان گورسی

ماہ رمضان کی آمد کی پیامبر شب برآت کسی عید سے کم نہیں ، دعا ہے اللہ کریم سے کہ میرے وطن کا ہرگوشہ امن وسکون کا گہوارہ ہو، محمد احسان گورسی
پیرس(مانیٹرنگ رپورٹ) پیرس کی ممتاز سیاسی وسماجی شخصیت محمد احسان گورسی نے شب برآت کے موقع پر اپنے عزیزواقارب اور دوستوں کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ دعا ہے اللہ کریم سے کہ میرے وطن میں امن و سکون کا سورج طلوع ہو اور آنے والا ہر دن ہمارا وطن محبت و خلوص اور امن و بھائی چارے کا گہوارہ بنتا جائے۔

انہوں نے کہا کہ یہ توبہ واستغفار کی رات ہے اور بلاشبہ مسلمانوں کیلئے اللہ کریم کا بہت بڑا تحفہ ہے جس میںں گناہ بخش دیے جاتے ہیں اور اہل ایمان کےلئے بہت سے فیصلے مقدر کیے جاتے ہیں ۔ انہوں نے کہا کہ اللہ کریم ہمیں اس شب کی نیک سعادات عطا فرمائیں اور خصوصاً وطن عزیز میں امن ہو اور اسلام کا صحیح معنوں میں ایک قلعہ بنے ۔

 

 

 

Muhammad ehsan gorsi, social, and, political, personality, france

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website