counter easy hit

تاریخ میں پہلی مرتبہ بااثر شخصیات کا احتساب اس لئے سب کی چیخیں نکل رہی ہیں محمد اویس کامران

تاریخ میں پہلی مرتبہ بااثر شخصیات کا احتساب اس لئے سب کی چیخیں نکل رہی ہیں محمد اویس کامران

پیرس(نمائندہ خصوصی) پاکستان تحریک انصاف یوکے کے سینئر راہنما محمد اویس کامران نے کہا ہے کہ ن لیگ اور پیپلزپارٹی کا اب کوئی سیاسی مستقبل نہیں۔ انہوں نے کہاکہ پیپلز پار ٹی اور مسلم لیگ ن کے اراکین نے شور مچا کر ایوان کے تقد س کو پا ما ل کیایہ عمل قا بل مذ مت ہے، پیپلز پار ٹی اور ن لیگ کے اراکین ایوان کا ما حو ل خرا ب کر کے ملک میں افراتفر ی پیدا کر نا چاہتے ہیں،پاکستان کی تاریخ میں پہلی بار با اثر شخصیات کا احتساب ہو رہا ہے اس لیے سب کی چیخیں نکل رہی ہیں، نیب ایک آزاد اور خود مختار ادارہ ہے حکومت کا اس سے کوئی تعلق نہیں جبکہ مسلم لیگ ن اور پیپلزپارٹی کیخلاف مقدمات ن لیگ کے دور حکومت سے ہی چل رہے ہیں۔

انہوں نے مزید کہاکہ اپوز یشن احتساب سے بچنے کیلئے گٹھ جو ڑکررہی ہے۔

Muhammad Awais Kamran, Senior Leader, PTI, UK