counter easy hit

تمام برادران اسلام کو دل کی گہرائیوں سے عیدالاضحیٰ مبارک، عیدالاضحیٰ ہمیں  امن، خوشی اور انسانیت کے لیے ہر قسم کی قربانی دینے کا درس دیتی ہے، محمد افراسیاب

تمام برادران اسلام کو دل کی گہرائیوں سے عیدالاضحیٰ مبارک، عیدالاضحیٰ ہمیں  امن، خوشی اور انسانیت کے لیے ہر قسم کی قربانی دینے کا درس دیتی ہے، محمد افراسیاب

پیرس؍اسلام آباد(ایس ایم حسنین) پیرس کے معروف سماجی راہنما محمد افراسیاب نے عید الاضحیٰ کے مبارک موقع پر تمام اہل اسلام کو دلی مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ عید ہمیں امن خوشی اور انسانیت کیلئے ہرقسم کی قربانی سے دریغ نہ کرنے کا درس دیتی ہے۔

بے شک ہم سب اللہ کیلئے ہیں اور اللہ ہی کی طرف لوٹ کر جائیں گے۔ قربانی اس جذبہ کی زندہ مثال ہے۔ اللہ تعالیٰ نے قرآن پاک میں واضح کردیا ہے کہ نہ تو قربانی کا گوشت اس تک پہنچتا ہے اورنہ خون اور نہ کوئی دوسری چیز مگر صرف اور صرف تقویٰ ہے جو اللہ تک پہنچتا ہے اور ہیں زیادہ سے زیادہ پرہیزگاری اختیار کرتے ہوئے قربانی کرنے اور غریب و نادار اور تمام ضرورمندوں تک پہنچانا چاہیے۔

 

muhammad AFRASYAB, FAMOUS, SOCIAL, PERSONALITY, FRANCE, WISHES, EID UL AZHA , TO, ALL , MUSLIMS, AND, FAMILY , MEMBERS

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website