counter easy hit

نامعلوم چورجامع مسجدڈاکخانہ والی سے نقدی لے اڑے

msjddakkanh

msjddakkanh

لالہ موسیٰ(جمیل احمدطاہر)نامعلوم چورجامع مسجدڈاکخانہ والی سے نقدی لے اڑے، اس سلسلہ میں بتایاجاتاہے کہ گزشتہ رات نامعلوم چورجامع مسجدڈاکخانہ والی کا ’’گلہ ‘‘توڑکرنقدی لے اڑے،مسجدانتظامیہ سی سی ٹی وی کی فوٹیج نکال کرتھانہ سٹی لالہ موسیٰ کے حوالہ کردی ہے ،مسجدانتظامیہ کے مطابق فوٹیج میں دوچورمسجدکا ’’گلہ ‘‘ توڑتے دکھائی دیتے ہیں ،پولیس مصروف تفتیش ہے ،یادرہے کہ اس سے قبل بھی تین دفعہ مسجدکا ’’گلہ ‘‘ توڑاجاچکاہے لیکن چورتاحال گرفتارنہیں ہوسکے۔