counter easy hit

محترمہ شہید کا 66واں یوم یدائش عزم وہمت کے کوہ گراں کو سرخ سلام

MS. NUZHAT HAROON, PRESIDENT, PPP, WOMEN, WING, GERMANY

محترمہ شہید کا 66واں یوم یدائش عزم وہمت کے کوہ گراں کو سرخ سلام

برلن؍اسلام آباد(ایس ایم حسنین) پاکستان پیپلز پارٹی جرمنی وومن ونگ کی صدر نزھت ہارون نے محترمہ شہید کے 66ویں یوم پیدائش پراپنے پیغام میں کہا کہ عزم وہمت کاکوہ گراں محترمہ بے نظیر بھٹو آج بھی عالم اسلام کی خواتین کیلئے ایک مشعل راہ ہیں ۔ اللہ تعالیٰ ان کی قبر پر نورافشانی فرمائیں۔۔

آج بھی جب پاکستانی پارلیمان میں اخلاقیات کی دھجیاں اڑائی جاتی ہیں تو ہمیں محترمہ کی یاد آتی ہے جس طرح انہوں نے پارلیمانی سیاسی میں اعلیٰ اخلاقی اقدار متعارف کروائیں اور ایک عظیم خاتون سربراہ مملکت کے طور پر اپنی الگ پہچان بنائی۔

انہو ں نے کہا کہ چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کے ہرفیصلے میں ان کے ساتھ ہیں جہاں وہ اپنے قدم رکھیں گے انشااللہ اپنے کارکنان وہاں اپنا خون گرانے سے بھی دریغ نہیں کریں گے۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website