yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینیایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی
    • فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریںفرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں
    بین الاقوامی خبریں
    • فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریںفرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں
    • What Happens to Melania Trump If President Dies?اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینیایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

ایم کیو ایم کا کارکنان کی ہلاکت پر کل ملک بھر میں پرامن یوم سوگ کا اعلان

Yes 1 Webmaster January 10, 2015 1 min read
MQM
Share this:
MQM
MQM

کراچی (یس ڈیسک) ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی نے کارکنان کی ہلاکت پر کل ملک بھر میں پرامن یوم سوگ کا اعلان کرتے ہوئے تاجر اور ٹرانسپورٹرز سے کاروباری سرگرمیاں بند رکھنے کی اپیل کی ہے۔

ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی نے کارکنان ندیم احمد اورفراز عالم کی ہلاکت پر کل ملک بھر میں یوم سوگ کا اعلان کیا ہے جس کی متحدہ کے قائد الطاف حسین نے بھی توثیق کردی ہے۔ رابطہ کمیٹی نے یوم سوگ کے موقع تاجر برادری اور ٹرانسپورٹرز سے کاروباری سرگرمیاں بند رکھنے کی اپیل کی ہے جبکہ یوم سوگ پر ملک بھر میں کارکنان کی ہلاکت کے خلاف مظاہرے بھی کیے جائیں گے۔

دوسری جانب کھوکھرا پار تھانے میں زیر حراست ایم کیو ایم کا کارکن ہلاک ہوگیا جس کے بعد ورثا نے فراز عالم پر پولیس کی جانب سے شدید تشدد کا الزام لگایا ہے اور اس کی ہلاکت پر شدید احتجاج بھی کیا، ورثا کا کہنا تھا کہ پولیس نے فراز عالم کو بدترین تشدد کا نشانہ بنایا، اس کے جسم پر انجیکشن اور تشدد کے نشانات تھے،ملزم کی رہائی کے عوض پولیس نے 10 لاکھ روپے بھی طلب کیے تھے جو نہ دینے پر اسے قتل کیا گیا ہے۔

کارکن کی پولیس حراست کے دوران ہلاکت پر ایم کیوایم کے رہنما حیدر عباس رضوی نے کہا کہ پولیس نے فراز عالم کو تشدد کا نشانہ بنایا اور یہ معمول بن چکا ہے کہ پولیس ہمارے کارکنان کو گرفتار کرتی ہے اور ان پر تشدد کے ساتھ پیسے بھی مانگے جاتے ہیں۔

لہٰذا پولیس اس طرح کی ظالمانہ کارروائیوں کا سلسلہ بند کردے ورنہ ہمارے صبر کا پیمانہ لبریز ہوجائے گا جبکہ چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ واقعے کی تحقیقات کا حکم دیں۔
ایڈیشنل آئی جی کراچی غلام قادر تھیبو نے زیر حراست ملزم کی ہلاکت پر ڈی آئی جی ایسٹ کی سربراہی میں تحقیقاتی کمیٹی تشکیل دے دی ہے۔

Share this:

Yes 1 Webmaster

8,866 Articles
View All Posts
Pervaiz Rashid
Previous Post این اے 122 میں ووٹوں کی دوبارہ گنتی میں عمران ہارگئے، پرویز رشید
Next Post وزیراعظم کی سری لنکا کے نومنتخب صدرکو مبارکباد
Nawaz Sharif

Related Posts

ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی

ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی

August 16, 2026
فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

August 15, 2026
ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

August 15, 2026
زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

August 15, 2026

© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.