counter easy hit

ایونجرز کے کارناموں پر مشتمل نئی فلم ایج آف الٹرون کا ٹریلیز جاری

Avengers The Age Of Ultron

Avengers The Age Of Ultron

لاس اینجلس (یس ڈیسک) سپر ہیروز کی ٹیم ایونجرز کے کارناموں پر مشتمل نئی فلم ایج آف الٹرون کا نیا ٹریلیز جاری کر دیا گیا ہے۔ فلم میں دکھایا گیا ہے کہ جب’آئرن مین‘ اپنے ایک پرانے پروگرام کو دوبارہ شروع کرنے کی کوشش کرتا ہے

تو معاملات اُلٹا بگڑ جاتے ہیں۔ معاملات کو ’وِلن الٹرون‘ کے ہاتھوں میں جانے سے روکنے کے لیے ایونجرز کو میدان میں آنا پڑتا ہے۔ فلم یکم مئی کو سنیما گھروں میں نمائش کے لیے پیش کردی جائے گی۔