counter easy hit

ہالی وڈ تھری ڈی اینی میٹڈ فلم دی جنگل بک کا ٹریلر جاری

The Jungle Book

The Jungle Book

نیو یارک : ہالی وڈ کی نئی ایڈونچر سے بھرپور تھری ڈی اینی میٹڈ فلم دی جنگل بک کا ٹریلر جاری کر دیا گیا۔

جان فیوریو کی ہدایتکاتی میں بننے والی اس فلم کی کہانی ایک ایسے بچے کی ہے جس کی تربیت گھنے جنگل میں خطرناک جانور کرتے ہیں۔

اینی میٹڈ فلم کے مختلف کرداروں کے لیے اداکار سکارلیٹ جوہنسن ڈیرس ایلبہ اور بل مرے نے آواز کا جادو جگایا ہے۔

خونخوار جنگلی جانوروں اور انسان کی دوستی پر مبنی فلم دی جنگل بک آئندہ سال پندرہ اپریل کو سینما گھروں کی زینت بنے گی۔