counter easy hit

اسلام آباد تھانہ آبپارہ کی حدود میں واقع سیونتھ ایونیو روڈ پر تیز رفتار کار کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار شدید زخمی

اسلام آباد: (اصغر علی مبارک) اسلام آباد تھانہ آبپارہ کی حدود میں واقع سیونتھ ایونیو روڈ پر تیز رفتار کار کی ٹکر سے موٹر سائیکل نمبر اے پی کیو 337 سوار شدید زخمی عینی شاہدین کے مطابق موٹر سائیکل سوار کا نام عاطف ہے تیز رفتار کار نمبر آئی ڈی جے 9265 ہے زخمی کو فوری طور پر پولی کلینک ہسپتال منتقل کردیا گیا