counter easy hit

مسجد البلال ویانا کی انتظامیہ کے زیراہتمام جشن عید میلاد النبی مبارک کا تیسرا سالانہ سنتوں بھرا جلوس

Akram Bajwa

Akram Bajwa

ویانا (محمد اکرم باجوہ) مسجد البلال ویانا کی انتظامیاں کے زیراہتمام جشن عید میلاد النبی مبارک کا تیسراسالانہ سنتوںبھرا جلوس 27 دسمبر بروز اتوار بعداز نماز ظہر مسجد البلال سے نکالا جائے گا۔

جلوس کی کوریج جیونیوزٹی وی آسٹریاکی ٹیم کرئے گی اور پروگرام کی نیوز اسی دن 27 دسمبر رات 22 بجے جیو نیوز ٹی وی پر خبرنامے میں نشر کی جائے گی۔ جنگ ، کائنات، دی بول، جیواردو اور جذبہ بھی پروگرام کی کوریج کریں گے۔