yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینیایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی
    • فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریںفرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں
    بین الاقوامی خبریں
    • فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریںفرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں
    • What Happens to Melania Trump If President Dies?اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینیایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
مقامی خبریں

ایان علی کیخلاف منی لانڈرنگ کا مقدمہ درج کرنیکی درخواست پر فیصلہ محفوظ

Yesurdu March 24, 2016 1 min read
Share this:
money laundering case
money laundering case

راولپنڈی کی کسٹم عدالت نے ایان علی کیخلاف منی لانڈرنگ کا مقدمہ درج کرنے کی محکمہ کسٹم کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کر لیا۔ ملزمہ کی عدالت حاضری سے استثنیٰ کی درخواست پر کسٹم کو نوٹس جاری کر دیا گیا ہے۔
راولپنڈی: (یس اُردو) ایان علی کی کسٹم عدالت میں سپر اسٹائلش پیشی آج ہوئی۔ پیشی کے موقع پر ملزمہ کے وکلاء کی جانب سے ملزمہ کی جان کو خطرے اور بھاری خرچے کی دہائی دی گئی اور اس بنیاد پر حاضری سے پکی چھٹی کی درخواست بھی دی گئی، جس پر عدالت کی جانب سے کسٹم کو نوٹس جاری کر دیا گیا ہے۔ عدالت منی لانڈرنگ کا پرچہ کاٹنے نہ کاٹنے کا فیصلہ 30 مارچ کو سنائے گی۔
کرنسی اسمگلنگ کی ملزمہ نے عدالت میں حاضری سے مستقل استثنیٰ کی درخواست دائر کرتے ہوئے مؤقف اختیار کیا کہ انہیں سکیورٹی خدشات ہیں، اور کراچی سے ہر پیشی پر آنے پر خرچہ بہت ہوتا ہے۔ عدالت نے کسٹمز سے 28 اپریل تک جواب طلب کر لیا ہے۔جج رانا آفتاب احمد خان نے کسٹم کی ایان علی کیخلاف منی لانڈرنگ کا مقدمہ درج کرنے کی درخواست پر سماعت مکمل کرتے ہوئے فیصلہ 30 مارچ تک محفوظ کر لیا ہے۔ سپر ماڈل عدالت سے مسکراتی ہوئی باہر نکلیں۔ فون پر بات کرتے ہوئے کار میں بیٹھیں اور روانہ ہو گئیں۔

Share this:

Yesurdu

13,952 Articles
View All Posts
Previous Post بھارتی خفیہ ایجنسی را کا حاضر سروس افسر گرفتار
Next Post بجلی کی قیمت میں 1 ماہ کیلئے 3 روپے 63 پیسے فی یونٹ کمی کی سفارش

Related Posts

ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی

ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی

August 16, 2026
فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

August 15, 2026
ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

August 15, 2026
زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

August 15, 2026

© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.