yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہلاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ
    • امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگاامریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا
    بین الاقوامی خبریں

    • فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریںفرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہلاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    کاروبار
    • ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینیایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

مولانا فضل الرحمان کو مذہب کارڈ کا استعمال اُلٹا پڑنے لگا ۔۔۔ یہودیوں کے 3 بڑے قبائل ’بنو قینقاع ‘،’بنو نُضیر ‘ اور’ بنو قریظہ ‘ کا مسلمانوں کے ساتھ کیا معاہدہ ہوا تھا؟ تاریخ غلطی کرنے پر مولانا بڑی مشکل میں پھنس گئے

MH Kazmi October 9, 2019October 9, 2019 1 min read
MOLANA FAZAL UR RAHMAN, WILL, FIND, COSEQUIENCES, OF, RELIGION, CARD, USING, AGAINST, IMRAN KHAN
Share this:

اسلام آباد( مانیٹرنگ ڈیسک ) کچھ روز قبل مولانا فضل الرحمان نے آزادی مارچ کا اعلان کیا، مولانا کے آزادی مارچ کو لے کر ملک بھر میں یہ بحث جاری ہوئی ہے کہ مولانا مذہب کارڈ کا استعمال کرنے جارہے ہیں، اسی وجہ سے پیپلز پارٹی اور ن لیگ بھی انکے  ساتھ ہونے سے قطرانے لگی، مولانا نے اپنی پریس کانفرنس میں واضح الفاظ میں کہا کہ ” جب رسول اللہ ﷺ نے مدینہ کی ریاست قائم کی تو انہوں نے مدینہ سے یہودیوں کو نکال دیا، اب پاکستان کے حکمران کو بھی یہ بھول جانا چاہیئے کہ ہم لوگ زندہ رہیں اور پاکستان کے سرکاری دفاتر میں اسرعائیلی جھنڈا لہرایا جائے”۔ مولانا فضل الرحمان کے اس بیان پر نامور اینکر، مذہبی سکالر اور پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنماء ڈاکٹر عام لیاقت بھی میدان میں آگئے اور مولانا کو تاریخی غلطی کرنے پر آڑھے ہاتھوں لے لیا۔ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں ڈاختر عامر لیاقت کا کہنا تھا کہ ’’مولانا نے تو تاریخ ہی بدل ڈالی ،لیگل نوٹس تو ان کو جانا چاہئے!حیات رسالت کے مقدس اوراق خود لکھنے بیٹھ گئے؟ یہودیوں کے ۳ بڑے قبائل بنو قینقاع، بنو

نُضیر اور بنو قریظہ کا مسلمانوں سے معاہدہ تھا، جنگ بدر کے بعد بنو قینقاع کی عہد شکنی کے باعث نبی کریم ﷺ نے صرف انہیں مدینہ بدر کیا’’۔

MOLANA FAZAL UR RAHMAN, WILL, FIND, COSEQUIENCES, OF, RELIGION, CARD, USING, AGAINST, IMRAN KHAN

Share this:

MH Kazmi

25,243 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
A, DRAMA, GOES, ON, IN, PAKISTAN, A, POLITICAL, PARTY, COMES, AGAINST, SECOND
Previous Post ہر بار ایک ہی تماشا : ایک سیاسی جماعت کے سامنے دوسری اور دوسری کے سامنے تیسری جماعت کھڑی کر دی جاتی ہے، یہ سب کون اور کیوں کرتا ہے ؟ عاصمہ شیرازی کی تہلکہ خیز تحریر
Next Post یہ حکومت اگر مزید چھ ماہ چل گئی تو پورا پاکستان حسن نثار بن جائے گا۔۔۔ عمران حکومت کے بارے میں بات کرتے ہوئے یہ پیشگوئی کس اہم شخصیت نے کی ہے ؟ جان کر آپ کی حیرت کی کوئی انتہا نہ رہے گی
IF, GOVERNMENT, WILL, PROGRESS, MORE, SIX, MONTHS, EVERY ONE, WILL, BE, HASSAN NISAR

Related Posts

لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

August 16, 2026
امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

August 16, 2026
ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی

ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی

August 16, 2026
فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

August 15, 2026

© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.