yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینیایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی
    • فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریںفرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں
    بین الاقوامی خبریں
    • فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریںفرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں
    • What Happens to Melania Trump If President Dies?اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینیایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

گرفتار ہونے کی خبریں۔۔۔ مولانا فضل الرحمان نے آزادی مارچ کے حوالے سے حکومت کو سرپرائز دے دیا

MH Kazmi September 24, 2019 1 min read
MOLANA FAZAL UR RAHMAN, GIVEN, ANOTHER, SURPRISE, TO, GOVERNMENT, ON, HIS, ARREST, PLANS, OUT
Share this:

اسلام آباد (ویب ڈیسک ) جمعیت علما ءاسلام (ف)کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن نےکہا ہے کہ آزادی مارچ ہر صورت ہوگا،اگر انہیں گرفتار کیا گیا تو وہ جیل سے مارچ کی قیادت کریں گے، مولانا فضل الرحمان نے جمعیت علماء پاکستان کےمرکزی صدر پیر اعجاز ہاشمی سے  ملاقات کےبعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ جعلی حکومت کو گھر جانا ہوگا،جعلی وزیر اعظم اقوام متحدہ میں کشمیر کا مقدمہ نہیں لڑ سکتا،عالمی طاقتیں کشمیر کے مسئلے پر ہمارے ساتھ نہیں، شیخ رشید نے آزادی مارچ پر کوئی پیغام بھیجا نہ بات ہوئی،پیپلز پارٹی اور ن لیگ سمیت تمام سیاسی جماعتیں جمہوریت اور آزادی مارچ پر متفق اور رابطےمیں ہیں،حکومت کے جانے کا وقت قریب ہے،جمعیت علما پاکستان کے مرکزی صدر پیر اعجاز ہاشمی نے آزادی مارچ کی مکمل حمایت کا اعلان کرتے ہوئے کہاکہ نئے پاکستان میں ہرایک پابندی سے لاوا پھٹے گا اسلئے آزادی مارچ امن وامان کیلئے ناگزیر ہو چکا ہے۔ یاد رہے کہ مسلم لیگ (ن) کے رہنما و سینیٹر پرویز رشید نے کہا ہے کہ مسلم لیگ (ن) نے دھرنے میں شرکت کا اصولی فیصلہ کر لیا ہے، ہو سکتا ہے ما رچ لا ہو ر سے چلے اور وزیر اعظم عمران خا ن نئے انتخابات کا مطالبہ مان لیں، پیپلزپارٹی سمیت تمام اپو زیشن جما عتیں آزادی مارچ میں شرکت کریں گی۔ پیر کے روز ایک انٹرویو میں انہو ں نے کہا 30ستمبر کو مسلم لیگ ن کا پارٹی اجلا س منعقد ہو رہا ہے جہا ں تک میرے علم میں ہے اراکین کی بہت بڑی تعداد چاہتی ہے کہ وہ اس آزادی مارچ میں شامل ہو جا ئیں۔ انہو ں نے کہا کہ پا کستانی عوام کا صبر کا پیما نہ لبریز ہو چکا ہے اگر سیا سی جما عتیں اس وقت پا کستان کی عوام کی ترجما نی نہیں کریں گی تو اپنا نقصان کریں گی اورعوام کے غصے کا شکا ر بھی ہو نگی جن اصولو ں کے لئے مارچ کیا جا رہا ہے وہ اصول ایسے ہے کہ اس میں تمام اپو زیشن جما عتیں شریک ہو نگی ابھی کا فی ٹائم پڑا ہو ا ہے پیپلزپارٹی بھی اس ما رچ میں شامل ہو جا ئے گی کیو نکہ سب کو پتا ہے کہ یہ ایک قابض حکو مت ہے لہذا قبضہ چھڑوانے کے لئے شامل ہو نا نیکی کا کام ہے۔ انہو ں نے مزید کہا کہ وہ سکتا ہے آزادی ما رچ لا ہو ر سے چلے اور خان صاحب مطالبات تسلیم کر لیں یہ بھی ہو سکتا ہے کہ مارچ گوجرانو الہ میں پہنچے اور عمران خان کہیں کہ آو¿ بیٹھ کر بات کر تے ہیں اور نئے انتخابات کروانے پر رضامندی کا اظہا ر کر دیں کیو نکہ انہو ں نے خود تسلیم کیا ہے کہ بڑے آدمی ہی یو ٹرن لیتے ہیں چونکہ خان صاحب بڑے آدمی ہے اس لئے وہ یو ٹرن لے سکتے ہیں۔

MOLANA FAZAL UR RAHMAN, GIVEN, ANOTHER, SURPRISE, TO, GOVERNMENT, ON, HIS, ARREST, PLANS, OUT

Share this:

MH Kazmi

25,243 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Lahore,, mirpur, and, SURROUNDINGS, SHOKE, BECAUSE, OF, EARTHQUAKE
Previous Post یااللہ خیر ۔۔۔۔۔۔۔لاہور،اسلام آباد کے گردونواح میں زلزلےکی شدت 6.1ریکارڈ ،ہلاکتو ں کا حدشہ
Next Post بریکنگ نیوز: ججوں پر پابندی عائد، اسلام آباد ہائی کورٹ نے بڑا فیصلہ سنا دیا
BAN, ON, JUDGES, ISLAMABAD, HIGH COURT, GIVEN, BIG, DECISION, ON, JUDICIARY

Related Posts

ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی

ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی

August 16, 2026
فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

August 15, 2026
ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

August 15, 2026
زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

August 15, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.