counter easy hit

ایدھی کی خدمات مشعل راہ ، انسانیت کی بہترین مثال ہے ، چوہدری محمد رزاق

Mohammad Razaq

Mohammad Razaq

پیرس(نمائندہ خصوصی)عبدالستار ایدھی کی خدمات سماجی کارکنوں کیلئے مشعل راہ اور انسانی اقدار کی بہترین مثال ہے۔ ان خیالات کا اظہار چوہدری محمد رزاق سینئر رہنما پاکستان پیپلز پارٹی فرانس نے ایک ملاقات میں یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ اسلامی اقدار دراصل خدمت انسانیت کا درس دیتی ہیں ، ایدھی انہی اقدار کا روشن ستارہ تھے۔