counter easy hit

پاناما لیکس کے بعد حکمرانوں کو فوری مستعفی ہو جانا چاہئے ،چوہدری محمد نعیم

Mohammad Naeem

Mohammad Naeem

پیرس(نمائندہ خصوصی) پاناما لیکس کے بعد حکمرانوں کو مستعفی ہو جانا چاہئے۔ کرپشن میں ملوث تمام افراد کڑی سے کڑی سزا کے مستحق ہیں۔ان خیالات کا اظہار چوہدری محمد نعیم جنرل سیکرٹری عوامی تحریک فرانس نے ایک ملاقات میں یس اُردو سے کیا،انہوں نے کہا کہ ڈاکٹر طاہر القادری ہی قوم کی امیدوں کا واحد مرکز ہیں۔ قوم آئندہ انتخابات میں عوامی تحریک کو ووٹ دے کر پاکستان کے مستقبل کو محفوظ بنائے۔