counter easy hit

احتساب وزیر اعظم سے شروع کیا جائے، چوہدری محمد نعیم

Mohammad Naeem

Mohammad Naeem

پیرس(نمائندہ خصوصی)پاکستان عوامی تحریک کرپشن کے ناسور کو جڑ سے اکھاڑنے کیلئے اپنی جد وجہد کو مزید تیز کرے گی۔ کرپٹ حکمرانوں کو اب کسی نئے این آر او کا موقع نہیں ملے گا۔ان خیالات کا اظہار چوہدری محمد نعیم جنرل سیکرٹری عوامی تحریک فرانس نے یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا وزیر اعظم سے احتساب کا آغاز کیا جائے اور سابقہ ادوار کا بھی مکمل آڈٹ ہو نا چاہیے تاکہ کوئی شخص بھی احتساب سے بچ نہ پا ئے۔