counter easy hit

محمد عرفان کو کیوں نہیں کھلایا،سمجھ نہیں آرہا، وسیم اکرم

, Wasim Akram

, Wasim Akram

کراچی ……سوئنگ کے سلطان وسیم اکرم نے کہا ہے کہ محمد عرفان کو کیوں نہیں کھلایا،سمجھ نہیں آرہا،دنیا کے مشکل بولر کو ہم نے ڈراپ کردیا۔
پاکستان کی شکست پر اظہار خیال کرتے ہوئے ہوئے وسیم اکرم کا کہنا تھا کہ پاکستانی بیٹسمینوں کی شاٹ سلیکشن اچھی نہیں ہے ، سوئنگ بولرز کو نہیں کھیل پارہے ۔سابق آل رائونڈر کا کہنا تھا کہ وہاب ریاض سمیت فاسٹ بولرز کی سوئنگ ختم ہوتی جارہی ہے ،ٹی ٹوئنٹی فارمیٹ میں وکٹیں لینا اہم ہوتا ہے۔