counter easy hit

حکو مت نے غریبوں کو زندہ در گور کر دیا ہے : محمد اقبال چوہدری

 Mohammad Iqbal Chaudhry

Mohammad Iqbal Chaudhry

پیرس(نمائندہ خصوصی)حکو مت نے بجٹ میں ہر چیز پر ٹیکس لگا کر غریبوں کو زندہ در گور کر دیا ہے۔ ان خیالات کا اظہار محمد اقبال چوہدری جنرل سیکرٹری عوامی تحریک یورپ نے یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہاکہ حکو مت نے تنخواہ میں ایک ہزار رو پے اضافہ کر کے مزدور وں کے ساتھ مذاق کی ہے ، کھا نے پینے کی ہر چیز پر ٹیکس لگا کر تنخواہ میں صرف ایک ہزار روپے اضافہ ثابت کر تا ہے کہ حکمرانوں کے دلوں سے خوف خدا نکل چکا ہے