counter easy hit

وزیراعظم نے اپنی تقریر میں حقائق مسخ کر کے قوم کو دھوکہ دینے کی کوشش کی۔چوہدری محمد اعظم

Mohammad Azam

Mohammad Azam

پیرس(عمیر بیگ)وزیراعظم نے اپنی تقریر میں حقائق مسخ کر کے قوم کو دھوکہ دینے کی کوشش کی۔حکومت اور اپوزیشن سمیت سب کا احتساب ہونا چاہئے۔جمہوریت کو بچانا ہے تو نواز شریف کو استعفیٰ دینا ہو گا۔ جن ارکان پارلیمنٹ کے نام آف شور کمپنیوں میں آئے انہیں بھی مستعفی ہو جانا چاہئے۔ ان خیالات کا اظہار ادارہ منہاج القرآن فرانس کے صدر چوہدری محمد اعظم نے یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ اگر کرپشن ختم ہو جائے تو ملک کے آدھے مسائل حل ہو جائیں گے