counter easy hit

ملکی ترقی کیلئے ہمیں خلوص اور ایثار کا مظاہرہ کرنا ہوگا :چوہدری محمد اعظم

 Mohammad Azam

Mohammad Azam

پیرس(نمائندہ خصوصی)ہمیں پاکستان کے استحکام اور ترقی کے لئے ہر ممکن خلوص اور ایثار کا مظاہرہ کرنا ہوگا ، وطن عزیز کی بنیادوں میں دو قومی نظریہ کی حرمت بسی ہوئی ہے۔ ان خیالات کا اظہارچوہدری محمد اعظم صدر ادارہ منھاج القر آن فرانس نے ایک ملاقات میں یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ 27 رمضان المبارک کو یوم پاکستان کے طور پر منایا جائیگا