counter easy hit

بجٹ میں غریبوں کو غریب تر بنانے کی کوشش کی گئی،چوہدری محمد اعظم

Mohammad Azam

Mohammad Azam

پیرس(نمائندہ خصوصی) پاناما لیکس سے نہیں ہمیں صرف ملک کی سلامتی، ترقی اور نفاذ اسلام سے غرض ہے۔ حکومت پر افسوس ہے کہ وفاق اور پنجاب کے بجٹ میں غریب لوگوں کو مزید غریب بنانے کی کوشش کی گئی ہے۔ ان خیالات کا اظہار صدر ادارہ امنھاج القر آن فرانس چوہدری محمد اعظم نے یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ آزادی ایمان کے بعد سب سے بڑی نعمت ہے تاہم حقیقی آزادی اس وقت حاصل ہو گی جب اس ملک میں اسلام کا عادلانہ نظام نافذ ہو گا۔