counter easy hit

حکومت مال کما ؤ ایجنڈے پر کا م کر رہی ہے ، چوہدری محمد اعظم

Mohammad Azam

Mohammad Azam

پیرس(نمائندہ خصوصی)ن لیگ کا بھو کاشیرعوام کو ہی نگل رہا ہے۔وفاقی بجٹ آنے کے بعد عوام کو ریلیف فراہم کر نے کے سب دعوے دھرے کے دھرے رہ گئے حکومت نے بجٹ میں عام آدمی سے لا تعلقی کا واضح اور عملی نمو نہ پیش کیا اور با ور کرا دیاکہ یہ حکومت عوام سے سب کچھ چھیننے کی کو ششو ں میں لگی ہو ئی ہے، ان خیالات کا اظہار صد ر ادارہ منھاج القر آن فرانس چوہدری محمد اعظم نے یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ حکومت مال کما ؤ ایجنڈے پر کا م کر رہی ہے