counter easy hit

الحاج محمد اکرم باجوہ حج کی سعادت حاصل کرنے کیلیے 7 ستمبر کو ویانا سے سعودی عرب روانہ ہونگے

Akram Bajwa

Akram Bajwa

ویانا (محمد اکرم باجوہ) جیو اردو آسٹریا نمائندہ خصوصی الحاج محمداکرم باجوہ اپنی اہلیہ کے ساتھ حج مبارک کی سعادت حاصل کرنے کیلیے 7 ستمبر بروز سوموارشام سات بجے ویانا ایرپورٹ سے سعودی عرب کیلیے روانہ ہونگے۔