counter easy hit

مودی سرکار ’بے کار حکومت‘ ہے، اُدھے ٹھاکرے

مودی سرکار کے سرچڑھے، مودی سرکار ہی کو آنکھیں دکھانے لگے، شیو سینا کے سربراہ اُدھے ٹھاکرے نے بھارتی حکومت کو ’’بے کارحکومت‘‘ قرار دے دیا۔

Modi government is redundant government, Uddhav Thackerayاُدھے ٹھاکرے نے بی جے پی کو کھری کھری سناتے ہوئے کہا کہ وزیر اعظم مودی سے لے کر بی جے پی حکومت والی ریاستوں میں پورا زور گائے کو بچانے میں صرف کیا جا رہا ہے، آج پورے بھارت میں انتشار کا عالم ہے، گئو رکشک غنڈہ گردی کر رہے ہیں، ان سب حرکتوں کو روکنا ہو گا۔

انتہا پسند رہنما نے حکمراں جماعت کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ بی جے پی خود کو مضبوط کررہی ہے ملک کو نہیں۔ اُدھے ٹھاکرے نے مودی سرکارکو مشورہ دیتے ہوئے کہا کہ گائے کو بچانے کے بجائےملک کو بچاؤ۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website