counter easy hit

لاہور : مسلم لیگ (ن ) کی معروف خاتون رکن اسمبلی کے گھر کا صفایا ۔۔۔ چور کیا کچھ سمیٹ کر لے گئے ؟ حیران کن تفصیلات

لاہور (ویب ڈیسک) صوبائی دارالحکومت لاہور کے مختلف علاقوں میں ڈاکوؤں اور چوروں نے وارداتوں کے دوران متعدد شہریوں سے لاکھوں روپے مالیت کی نقدی، طلائی زیورات،موبائل فون، گاڑیاں ، موٹر سائیکلیں اور دیگر سامان لوٹ لیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق اکبری گیٹ کے علاقے میں چوروں نے مسلم لیگ (ن) کی خاتون ایم پی اے

آج کا سب سے بڑا انکشاف۔۔۔!!! آئی ایس آئی کے سابق ڈی جی ’ ظہیر الاسلام ‘ نے پاکستان کی کس خاتون سیاستدان سے5 سالوں سے خفیہ شادی کر رکھی ہے؟ تصاویر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی

سنبل ملک حسین کے گھر سے 30 لاکھ روپے مالیت کی نقدی، طلائی زیورات ودیگر سامان چوری کر لیا۔پولیس کے مطابق ایم پی اے کے گھر چوری کی واردات کی اطلاع ہے۔مگر وارات میں ہونے والے نقصان کی مالیت ابھی کنفرم نہیں ہے۔ داتا دربار کے علاقے میں دوڈاکووں نے گن پوائنٹ پر شہری عمر محمود کو یرغمال بنا کر موبائل فون اور ہزاروں روپے نقدی لوٹ لی جبکہ مزاحمت پر عمر محمود کوٹانگ میں گولی مارکر زخمی کردیا ۔ زخمی شہری کو طبی امداد کے لئے ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ ڈاکوؤں نیسند ر کے علا قے میں کا شف کے گھر گھس کراہلخانہ کو گن پوائنٹ پر یرغمال بنا کر5لا کھ 70 ، پر انی انا ر کلی کے علا قے میں شر افت کے گھر سے 4لا کھ60ہز ار ،گر ین ٹا ئو ن کے علا قے میںمجیدکے گھر سے3 لا کھ90 ہزار ، ہیئرکے علا قے میںمبشر کے گھرسے2لاکھ70ہزار،اقبا ل ٹا ئو ن کے علا قے میںاعجا ز کی فیملی سے 2لا کھ60 ہزار،لو ئر ما ل کے علا قہ میںجمیل کی فیملی سے ڈیڑھ لا کھ ،فیکٹر ی ایر یا کے علا قہ میںمبین کے گھرسے ایک لاکھ 30ہزارروپے مالیت کی نقدی، طلائی زیورات،موبائل فون اور دیگر سامان لوٹ لیا ہے۔چوروں نے جو ہر ٹا ئو ن،ہنجر وال اورسر ور روڈ کے علاقوں سے تین کاریں بھی اڑا لیں ۔

MNA, from, Pakistan, Muslim, League, house, robbered MNA, from, Pakistan, Muslim, League, house, robbered

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website