counter easy hit

ایم این اے افضل کھوکھر اور بھائی ایم پی اے سیف کھوکھر نادہندہ نکلے

MNA Afzal Khokhar and MPA brother

MNA Afzal Khokhar and MPA brother

لاہور……مسلم لیگ ن کے رکن قومی اسمبلی افضل کھوکھر اور اُن کے بھائی رکن پنجاب اسمبلی سیف کھوکھر لیسکو کے نادہندہ نکلے،دونوں بھائیوں کے گھر کی بجلی منقطع کردی گئی ۔
لیسکو حکام کے مطابق کھوکھر پیلس پر 40 لاکھ روپے واجب الادا ہیں۔کئی نوٹسوں کے باوجود واجبات ادا نہیں کئے گئے جس پر بجلی کا کنکشن منقطع کردیا گیا۔لیسکو حکام کا کہنا ہے کہ بجلی کا کنکشن کاٹنے سے پہلے وزیر پانی وبجلی خواجہ آصف سے منظوری لی گئی تھی۔