counter easy hit

مس امریکا کا مقابلہ آئی ٹی ماہر اور آرمی آفیسر نے جیت لیا

Miss USA

Miss USA

چودہ سال بعد پہلی بار مس کولمبیا نے مس امریکا کا مقابلہ جیتا، چھبیس سالہ سیاہ فام دیشونا باربر مس امریکا کا تاج سر پر سجانے کے بعد وہ خود پرقابو نہ رکھ پائیں
نیو یارک (یس اُردو) مس امریکا کا مقابلہ چھبیس سالہ آئی ٹی ماہر اور آرمی آفیسر دیشونا باربر نے جیت لیا ، سیاہ فام حسینہ مقابلہ جیتنے پر رو پڑیں ۔چودہ سال بعد پہلی بار مس کولمبیا نے مس امریکا کا مقابلہ جیتا ۔ چھبیس سالہ سیاہ فام دیشونا باربر آرمی آفیسر اور آٹی ماہر ہے ۔
مس امریکا کا تاج سر پر سجانے کے بعد وہ خود پرقابو نہ رکھ پائیں ۔ اس حسینہ نے مس جارجیا اور مس ہوائی کو شکست دی ۔ باربر نے سترہ سال کی عمر میں فوج میں شمولیت اختیار کی تھی ۔