counter easy hit

پیرس میں محترمہ بیگم نصرت بھٹو کی برسی کے سلسلہ میں ایک تقریب منعقد کی گئ۔

Nusrat Bhutto

Nusrat Bhutto

پیرس ) پاکستان پیپلزپارٹی کے بانی چیرمین شہید ذوالفقارعلی بھٹو کی بیوہ مرحومہ محترمہ بیگم نصرت بھٹو کی برسی کے سلسلہ میں ایک تقریب پارٹی فرانس کے چیف آرگنائز قاری فاروق آحمد فاروقی کے دفتر میں منعقد ہوئی۔ جس میں مرحومہ کی جمہوریت اور پارٹی کیلئے خدمات پر روشنی ڈالی گئی اور عہد کیا گیا کہ بانی چیرمین ذوالفقارعلی بھٹو اور بیگم نصرت بھٹو نے جو مشن شروع کیا تھا اور نہ صرف جدوجہد کی بلکہ اپنی جانوں کے نظرانے کے ساتھ اپنے بیٹوں اور بیٹی کی قربانی بھی دی۔ ہم اس کو رائیگاں نہیں جانے دیں گے اور تن من دھن کے علاوہ جان کا نظرانہ دینے تک تیار ہیں اور اپنے چیرمین بلال بھٹو زرداری کو یقین دیلاتے ہیں آپ کے ہر حکم پر لبیک کہنے کیلئے ہمہ وقت تیار ہیں۔