counter easy hit

مصباح الحق کے سسر انتقال کرگئے

Misbah heading home due to family emergency

Misbah heading home due to family emergency

پاکستان ٹیسٹ کرکٹ ٹیم کے کپتان مصباح الحق کے سسر انتقال کر گئے ، وہ نیوزی لینڈ سے وطن واپس روانہ ہوگئے ہیں، اگلے میچ میں شرکت نہیں کریں گے۔

قبل ازیں کرائسٹ چرچ ٹیسٹ میں پاکستان کی نیوزی لینڈ کے خلاف شکست کے بعد میڈیا سےگفتگو میں اظہر علی نے بتایا تھا کہ کپتان مصباح الحق وطن واپس جار ہے ہیں۔

ادھرنیوزی لینڈ کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میچ کے لیےاظہرعلی کوکپتان نامزدکردیا گیا،چیئرمین پی سی بی نے اظہر علی کوکپتان بنانے کی منظوری دےدی ہے۔

 

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website