counter easy hit

سینئر صحافی مرزا خالد بشیر کا پی ٹی آئی کے مرکزی راہنما ابرارکیانی کی والدہ کی وفات پرگہرے دکھ اوررنج کا اظہار اوردرجات کی بلندی کیلئے دعامغفرت

سینئر صحافی مرزا خالد بشیر کا پی ٹی آئی کے مرکزی راہنما ابرارکیانی کی والدہ کی وفات پرگہرے دکھ اوررنج کا اظہار اوردرجات کی بلندی کیلئے دعامغفرت

پیرس/اسلام آباد(ایس ایم حسنین)  تحریک انصاف فرانس کے مرکزی راہنما ابرارکیانی کی والدہ محترمہ قضائے الہی سے وفات پاگئیں۔ پیرس کے معروف صحافی مرزاخالد بشیر نے ان کی والدہ کی وفات پر ان سے اظہار تعزیت کیا اور ان کے درجات کی بلندی کیلئے دعائے مغفرت کی۔

اللہ تعالیٰ ابرارکیانی کی والدہ مرحومہ کو جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائیں اورجناب ابرارکیانی اور ان کے خاندان کو صبرواستقامات عطا فرمائیں۔ آمین

 

mirza khalid bashir, senior,leader, PTI, France, shows, his, condolence, ibrar kiani, senior, leader, pti, france,

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website