counter easy hit

افسوس چیئرمین پی اے سی  کی تقرری کے آئینی فیصلے نے 123 دن لیے ، 100دن کی کارکردگی سوالیہ نشان، مرزا عتیق

پیرس(نمائندہ خصوصی) پاکستان پیپلز پارٹی فرانس کے مرکزی راہنما مرزا عتیق نے کہا ہے کہ انتہائی افسوس کی بات ہے کہ چیئرمین پی اے سی کا آئینی عہدہ دینے کا آئینی کام کرنے میں 123 دن لگا دیے گئے۔ 100 دن کی کارکردگی پہلے ہی سنجیدہ طبقات کے نزدیک ایک سعی لاحاصل کے سوا کچھ نہیں ہے۔ جس آئین کے تحت حلف اٹھایا گیا اسے ہوا میں اڑا دیا گیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ہم صحیح کوصحیح اور غلط کو غلط کہیں گے۔  پاکستان پیپلز پارٹی نے ایک مرتبہ پھر ایک آئینی اور جمہوری روائت کو بچانے میں بہترین کردار ادا کیا ہے جو کہ قابل تحسین ہے
MIRZA ATEEQ, SENIOR, LEADER, PPP, FRANCE, SAID, ABOUT, PAC, CHAIRMANSHIP, TO, SHEHBAZ SHARIEF