counter easy hit

پیرس، ممتاز سیاسی وسماجی شخصیت مرزا عتیق نے  پاکستان میلہ فرانس کے کامیاب شو پر تمام کمیونٹی کی بھرپور شرکت کا شکریہ ادا کیا

پیرس (نمائندہ خصوصی)  ممتاز سیاسی وسماجی شخصیت مرزا عتیق نے  پاکستان میلہ فرانس کے کامیاب شو پر تمام کمیونٹی کی بھرپور شرکت کا شکریہ ادا کیا۔ جنہوں نے پروگرام میں شرکت کو یقینی بنا کر چارچاند لگا دیئے ۔ انہوں نے   پاکستان میلہ میں شریک مہمانوں تحریک انصاف کے سینئر راہنمائوں مایہ ناز گلوکار ابرارالحق اور سینیٹر فیصل جاوید خان کو پاکستان میلہ کو کامیاب بنانے پر خراج تحسین پیش کیا۔

Publiée par Yes Urdu sur Dimanche 30 septembre 2018

 

Publiée par Yes Urdu sur Dimanche 30 septembre 2018

 

Publiée par Yes Urdu sur Dimanche 30 septembre 2018