counter easy hit

مرزا عبدالرحمن وبرادران کی طرف سے پیپلز پارٹی فرانس کے سابق چیف آرگنائزر برائے یورپ قاری فاروق احمد فاروقی ودیگر کے اعزاز میں پرتکلف ظہرانے کا اہتمام، قاری فاروق احمد فاروقی نے مرزا عبدالرحمن اور ان کے بھائیوں کی مہمان نوازی کو سراہا اور شکریہ ادا کیا

گوجرخان، پیرس (نامہ نگار) پاکستان پیپلز پارٹی فرانس کے سینئر راہنما مرزا عتیق کے بھائی تحریک صوبہ گوجرخان کے روح رواں مرزا عبدالرحمن کی طرف سے فرانس کی ممتاز سیاسی وسماجی شخصیات جاویدبٹ،سابق صدروسینئرراہنما مسلم لیگ فرانس ،بابر مغل،سینئرصحافی ونمائندہ اے آرئی وائی نیوز وصدر عوامی مسلم لیگ فرانس  پیپلز پارٹی فرانس کے دیرینہ و مخلص راہنماقاری فاروق احمد فاروقی مشہور بزنس مین(پیرس)ملک فاروق اوران کے کزنز،انتہائی ملنسار و خوشگفتارملک عابد،راجہ شفقت علی(سینئرصحافی اخباردی نیشن) وغیرہ کے اعزاز میں شاندارہ پرتکلف ظہرانے کا اہتمام کیا۔ اس موقع پر معزز مہمانوں کی آمد پرپھولوں کی پتیاں نچھاور کی گئیں اور تمام مہمانوں کو پھوں کے گلدستے پیش کیے گئے۔ 

اس موقع پر  دیس پردیس نیوز چینل کے اونر عرفان چوہان بھی اپنی ٹیم کے ہمراہ موجود تھے۔ 

Publiée par Qari Farooq Ahmmad sur Dimanche 11 novembre 2018