counter easy hit

اقلیتوں کی عبادت گاہوں میں سہولیات کا جائزہ لینے کیلئے قومی اسمبلی کی بنائی گئی

Minorities made

Minorities made

ننکانہ صاحب(محمد قمر عباس)اقلیتوں کی عبادت گاہوں میں سہولیات کا جائزہ لینے کیلئے قومی اسمبلی کی بنائی گئی 4رکنی کمیٹی کے چےئر مین رمیش لعل ، ایڈیشنل سیکرٹری شرائن خالد عباس ، ڈپٹی سیکرٹری فراز عباس ، سابق ایم این اے غلام عباس ،سینئر سیکرٹری قومی اسمبلی مشتاق احمد اور ڈپٹی ایڈ منسٹریٹر اوقاف محمد اسحاق کے ہمراہ گوردوارہ جنم استھان ننکانہ صاحب کا دورہ کیا جہاں انہوں نے گوردوارہ جنم استھان کے مختلف حصوں کا جائزہ لیا اس موقع پر ڈپٹی سیکرٹری شرائن خالد عباس نے اندورن و بیرون ممالک سے ننکانہ صاحب آنیوالے سکھ یاتریوں کو گوردوارہ جنم استھان میں دی جانیوالی سہولیات کے بارے میں بریفنگ دی صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے رمیش لعل نے کہا کہ قومی اسمبلی کی طرف سے مجھے ملک بھر میں اقلیتی عبادت گاہوں کی سہولیات کو چیک کرنے کیلئے جو ذمہ داری سونپی گئی ہے میں کوشش کروں گا کہ اسے پوری ذمہ داری سے نبھاؤں۔