counter easy hit

دھرناوالوں کی سیاست کاخاتمہ ہوچکا ہے،میاں حنیف

Mian Muhammad Haneef

Mian Muhammad Haneef

پیرس(عمیر بیگ)دھرناوالوں کی سیاست کاخاتمہ ہوچکا ہے، ان خیالات کا اظہار چیف اڑگنائزر مسلم لیگ ن فرانس میاں حنیف نے ایک ملاقات میں یس اُردو سے کیا۔انہوں نے کہا کہ مسلم لیگ ن کی حکومت اپنے ترقیاتی ایجنڈے سے عوام کی تقدیر بد لے گی۔انہوں نے کہاکہ وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف پاکستان کو ترقی کی راہ پر گامزن کرنے کیلئے موثر اقدامات کر رہے ہیں