counter easy hit

بلا ول کو بلو رانی کہنے والے شیخ رشید دوغلی سیاست چھوڑ دیں:میاں حنیف

 Minister Hanif

Minister Hanif

پیرس(عمیر بیگ)بلا ول کو بلو رانی کہنے والے شیخ رشید دوغلی سیاست چھوڑ دیں،ان خیالات کا اظہارمسلم لیگ ن فرانس کے چیف آرگنائزر میاں حنیف نے یس اُردو سے کیا،انہوں نے کہاکہ باشعور عوام شیخ رشید سے یہ پو چھنے کا حق رکھتے ہیں کہ وہ یا تو کل جھو ٹ بو ل رہے تھے یا آج جھو ٹ کہہ رہے ہیں۔انہوں نے کہاکہ نواز شریف کے مخالفین بد حواس ہو چکے ہیں اور الٹے سیدھے بیا نات دے کر قوم کو گمراہ کر نے کی کوشش کر رہے ہیں