counter easy hit

ملک کی تعمیر و ترقی حکومت کا مشن ہے :میاں حنیف

Minister Hanif

Minister Hanif

پیرس(عمیر بیگ)ملک کی تعمیر و ترقی حکومت کا مشن ہے۔ ان خیالات کا اظہار مسلم لیگ ن فرانس کے چیف آرگنائزر میاں حنیف نے ایک خصوصی ملاقات میں یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہاکہ مسلم لیگ ن کی مخالف پارٹیاں حکومت کی عوام دوست پالیسیوں سے خائف ہیں،جو لو گ اپنے گھروں اور بچوں کو نہیں سنبھال سکتے وہ ملکی قیادت کے دعو یدار بن رہے ہیں۔