counter easy hit

پا نا ما لیکس کے غبارے سے ہوا نکل چکی ہے ، میاں حنیف

Minister Hanif

Minister Hanif

پیرس(عمیر بیگ) اپوزیشن اقتدار کی خاطر ملکی استحکام داؤ پر لگا رہی ہے : ان خیالات کا اظہار مسلم لیگ ن فرانس کے چیف آرگنائزر میاں حنیف نے ایک خصوصی ملاقات میں نمائندہ یس اردو سے کیا ، انہوں نے کہا کہ پا نا ما لیکس کے غبارے سے ہوا نکل چکی ہے ، اپوزیشن اقتدار کی خاطر ملکی استحکام داؤ پر لگا رہی ہے ، قوم آج بھی نواز شریف کیساتھ کھڑی ہے