مائن انسیڈنٹ کی اپڈیٹ تینوں بے ہوش افراد کو نکال لیا گیا جن میں سے 2 جاں بحق جبکہ امجد اقبال ولد محمد ایوب کا سی پی آر کیا جارہا ہے، آپریشن کمانڈر کے مطابق امجد کی زندگی کی علامات کو دیکھتے ہوئے سی پی آر کا فیصلہ کیا گیا، ممکن ہے جان بچائی جاسکے۔ Post Views - پوسٹ کو دیکھا گیا: 37