counter easy hit

میلان : nice institute ڈرائیونگ سکول بریشیا کے چیف ایگزیکٹیو پاکستان کا دورہ مکمل کر کے اٹلی واپس پہنچ گئے

Sohail Anwar Chief Exective Nice Institute Pakistan

Sohail Anwar Chief Exective Nice Institute Pakistan

میلان (شیخ بابر سے) nice institute ڈرائیونگ سکول بریشیا کے چیف ایگزیکٹیو پاکستان کا دورہ مکمل کر کے گزشتہ روز اٹلی واپس پہنچ گئے، میلان ائیرپورٹ پر جمیل انور اور دیگر دوست احباب نے اُن کا پرتباک استقبال کیا۔

میڈیا ایڈویزر شیخ بابر سے فون پر خصوصی گفتگو کرتے ہوئے انھوں نے کہا کہ اُن کا پاکستان کا دورہ انتہائی شاندار رہا اور وہ آج سے بریشیا میں دوبارہ ڈرائیونگ سکول کی کلاسیز کا آغاز کریں گے۔