counter easy hit

تحریک انصاف نصف صدی تک جھوٹے وعدوں اورخواب دکھانے والوں کو 100 دن میں شکست دے گی، میاں ذوالفقار جتالہ

پیرس(نمائندہ خصوصی) پاکستان تحریک انصاف فرانس کے صدر میاں ذوالفقار جتالہ نے کہا ہے کہ پچاس لاکھ گھر تعمیر کر کے اور ملازمتوں کی وافر فراہمی سے روٹی کپڑا اور مکان صحیح معنوں میں تحریک انصاف  دے رہی ہے ۔ انہوں نے کہا کہ نصف صدی سے انہی نعروں کے بدلے عوام کی جائیددوں پر قبضے کرلئے گئے اور اربوں کھربوں کے بنک بیلنس بنا لیے گئے ۔ اب وقت آگیا ہے کہ ان لوگوں کے پیٹ پھاڑ کر وہ عوام کا حق نکالا جائے گا۔

 

 

MIAN ZULIFQAR JATALA, PRESIDENT, PTI, FRANCE, SAID, PTI, WILL, TOOK , COUNTRY, TO, THE, PROGRESS